طوطا تو چُوری کے لیے شور مچا رہا ہے، حلوہ تو بعد کی بات ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 1، 2010 #262 ظن کا حسن یعنی حسن ظن ابھی تک قائم ہے۔جلد از جلد حلوہ تیار ہوجانا چاہیے۔ ورنہ الزامات کی موسلا دار بارش شروع کردی جائے گی۔
ظن کا حسن یعنی حسن ظن ابھی تک قائم ہے۔جلد از جلد حلوہ تیار ہوجانا چاہیے۔ ورنہ الزامات کی موسلا دار بارش شروع کردی جائے گی۔