خواجہ طلحہ
محفلین
جم جم دیں ثبوت ۔لیکن ہم تو ٹھونک بجا کر ضرور دیکھیں ۔
ظاہر ہے پیر کی اندھی تقلید پر مرید کی عزت افزائی تو ہونا ہی تھی۔ پیر نے تو رجوع کرلیا اورمرید ابھی تک۔۔۔۔ذرا نہیں ذرا لکھتے ہیں۔ آپ کی املاء تو مجھ سے بھی زیادہ خراب ہے۔