الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
خدا ئے پاک نے دنیا کو چاہتوں اور خواہشوں کے امتحان کی جگہ بنایا ہے۔
جوبھی اپنی خواہش دبا کر خدا کی چاہت پوری کرتا ہے،تو اس بندے کے لیے خدائے پاک نے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرنے کا عندیہ دیا ہے
 

وجی

لائبریرین
زبردست جناب اس وقت آپ کے پاس کیا وقت ہوا ہے
بس اس سے دو گھنٹے آگے کا وقت یہاں ہوا ہے
اور ابھی تو بارش بھی ہورہی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top