اردو والو!
الف عین لائبریرین اگست 7، 2010 #343 پریشان مت ہو، تین گھنٹے سے تو بولے نہیں جٹ صاحب، اب کیا بولیں گے۔
جٹ صاحب محفلین اگست 7، 2010 #345 ٹھیک ہے۔ لیکن میں سمجھا کہ ظلحہ واقعی اردو محفل کی صدارت کرنے والے ہیں
خواجہ طلحہ محفلین اگست 7، 2010 #346 ثمر آور ہونے سے پیشتر ہی تقدیر آڑے آجاتی ہے۔اس لیے صدارت کی کوششیں کرنا ترک کردی ہیں۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 7، 2010 #350 خدا ئے پاک نے دنیا کو چاہتوں اور خواہشوں کے امتحان کی جگہ بنایا ہے۔ جوبھی اپنی خواہش دبا کر خدا کی چاہت پوری کرتا ہے،تو اس بندے کے لیے خدائے پاک نے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرنے کا عندیہ دیا ہے
خدا ئے پاک نے دنیا کو چاہتوں اور خواہشوں کے امتحان کی جگہ بنایا ہے۔ جوبھی اپنی خواہش دبا کر خدا کی چاہت پوری کرتا ہے،تو اس بندے کے لیے خدائے پاک نے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرنے کا عندیہ دیا ہے
وجی لائبریرین اگست 7، 2010 #355 زبردست جناب اس وقت آپ کے پاس کیا وقت ہوا ہے بس اس سے دو گھنٹے آگے کا وقت یہاں ہوا ہے اور ابھی تو بارش بھی ہورہی تھی
زبردست جناب اس وقت آپ کے پاس کیا وقت ہوا ہے بس اس سے دو گھنٹے آگے کا وقت یہاں ہوا ہے اور ابھی تو بارش بھی ہورہی تھی