گھر گھر کی کہانی ہے یہ تو، کیسے بند کر دیں۔
الف عین لائبریرین اگست 3، 2010 #307 یہ تو پرانی بات ہو گئی، اب نہ جانے کیا کیا نئے نئے سیریل آ رہے ہیں (یہاں ہندوستان میں ان کو سیریل کہا جاتا ہے، ڈرامہ نہیں)
یہ تو پرانی بات ہو گئی، اب نہ جانے کیا کیا نئے نئے سیریل آ رہے ہیں (یہاں ہندوستان میں ان کو سیریل کہا جاتا ہے، ڈرامہ نہیں)
الف عین لائبریرین اگست 4، 2010 #316 حلوہ بھی لانے گئے ہوں گے پان میں ملانے کے لئے۔۔۔ اسے کچھ لوگ قوام بھی کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2010 #317 خیال ہے یہ آپ کا یا واقعی میں ایسا ہے۔ کیونکہ پان تو میں کھاتا نہیں ہوں۔
خواجہ طلحہ محفلین اگست 5، 2010 #320 ذیل میں آپ کو ایک ایسی پوسٹ نظر آرہی ہے جس کا ابھی تک وجود نہیں ہے۔