صبح ہی صبح گھر کے کام نمٹا کر محفل میں آ جایا کرو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2010 #28 سارہ خان نے کہا: طریقہ یہی ہے کہ فارغ وقت میں آیا جائے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرصت میں کبھی یہی بتا دو کہ تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟ سسرال میں کتنے لوگ ہیں؟ اور بھی جو تم بتانا چاہو۔
سارہ خان نے کہا: طریقہ یہی ہے کہ فارغ وقت میں آیا جائے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرصت میں کبھی یہی بتا دو کہ تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟ سسرال میں کتنے لوگ ہیں؟ اور بھی جو تم بتانا چاہو۔
سارہ خان محفلین جولائی 23، 2010 #30 شمشاد نے کہا: فرصت میں کبھی یہی بتا دو کہ تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟ سسرال میں کتنے لوگ ہیں؟ اور بھی جو تم بتانا چاہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی زیادہ لوگ نہیں ہیں مجھے ملا کر 3 لوگ ہیں میرے گھر میں ۔۔۔ ہسبینڈ کی گورنمینٹ جاب ہے ۔۔ دور کے رشتہ دار ہیں میری طرح سندھی ہی ہیں ۔۔
شمشاد نے کہا: فرصت میں کبھی یہی بتا دو کہ تمہارے میاؤں کیا کرتے ہیں؟ سسرال میں کتنے لوگ ہیں؟ اور بھی جو تم بتانا چاہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی زیادہ لوگ نہیں ہیں مجھے ملا کر 3 لوگ ہیں میرے گھر میں ۔۔۔ ہسبینڈ کی گورنمینٹ جاب ہے ۔۔ دور کے رشتہ دار ہیں میری طرح سندھی ہی ہیں ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2010 #34 میری آج کی پہلی حاضری، لیکن تھوڑی دیر ہی رہوں گا کہ ابھی مجھے کرکٹ میچ دیکھنا ہے۔