پر کیا وہ بتانے کے لئے راضی ہو جائیں گے ۔۔۔۔؟
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2010 #46 چاچو / بابا جانی مطلب اعجاز صاحب عرف الف عین بھی الحمد للہ لمحہء موجود تک تو ٹھیک ٹھاک ہیں۔
جیہ لائبریرین جولائی 24، 2010 #48 حق تعالی ان سب شخصیتوں (کہ میرے با باجی اپنی ذات میں انجمن ہیں) کو تادیر سلامت رکھے۔ آمین
وجی لائبریرین جولائی 24، 2010 #54 زبردستی تو نہیں کی جاسکتی ویسے ہم بھی چائے کے شوقین ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔