عندلیب سے پوچھ لیں کہ وہ بھی چائے پیتی ہیں کہ نہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 24، 2010 #65 قائدے کے مطابق ایسی کوئی اجازت کی ضرورت تو نہیں ہوتی بس خیال کیجیئے گا کہ الف بے کی ترتیب ٹھیک رہے
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2010 #69 میں آپ کو اس کا آسان حل بتا دیتا ہوں۔ آپ ہلدی کا حلوہ کھائیں پھر گھبراہٹ نہیں ہو گی۔