حالات تو اچھے ہیں اور حاضریاں تو آہستہ آہستہ معمول پر آجائیں گی۔
کاظمی بابا محفلین ستمبر 16، 2010 #922 خوشی کی بات ہی جی اگر حالات اچھے ہیں تو۔ اللہ کرے جلد ہی حاضریان بھی پوری ہو جائیں، رونقیں لگ جائیں۔
کاظمی بابا محفلین ستمبر 16، 2010 #924 ڈرتے بھی اللہ سے ہیں اور مانگتے بھی اللہ ہی سے۔ اس کے سوا ہمارا اور ہے ہی کون؟
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2010 #928 سچی بات تو یہ ہے کہ تعریف کتنی بھی ہو کم ہی لگتی ہے، اگر اپنی ہی ہو تو۔۔۔۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 17، 2010 #931 ضوابط کی پابند تھوڑی ہوتی ہے گھبراہٹ! خیر آپ کو محفل میں وقفہ خوش آمدید ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2010 #935 غریب طوطا بہت تھکا ہوا ہو گا لمبے سفر کے بعد۔ اسے آرام کرنے دیں۔