آج پہلی مرتبہ میں نے نیا تھرید شروع کیا ہے۔:dancing:
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2010 #15 رہنے دیں سعود بھائی، ان سے کیا پوچھنا، جس کی بھی شادی ہوتی ہے وہ یہی کرتا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 22، 2010 #16 زبردست یعنی اب نیٹ تک رسائی ہے تو بٹیا کی آمد پھر ریگولر ہونی چاہئیے۔
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2010 #17 سارا وقت امور خانہ داری کی نظر ہوجاتا ہے اب تو ۔۔ بریک مل جاتا ہے یہیں ڈیرہ ہوتا ہے میرا ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2010 #19 صبح تو کچھ نہیں بنایا تھا ۔۔ شام میں دال چاول اور چٹنی بنائی تھی ۔۔