لو جی سننے میں آیا ہے کہ پاکستان جیت گیا۔
عثمان محفلین جولائی 25، 2010 #105 ہر وہ دھاگہ جو طلحہ شروع کرتا ہے اس کے عنوان میں ایک خاص بات ہوتی ہے کہ جس سے فورا پتا لگتا ہے کہ یہ طلحہ ہی کر سکتا ہے۔ بوجھو تو جانیں!!
ہر وہ دھاگہ جو طلحہ شروع کرتا ہے اس کے عنوان میں ایک خاص بات ہوتی ہے کہ جس سے فورا پتا لگتا ہے کہ یہ طلحہ ہی کر سکتا ہے۔ بوجھو تو جانیں!!
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 26، 2010 #114 جانچ کے لیے سعودبھائی کا انتظار کیوں کیا جارہا ہے؟ تکے بھی تو مارے جاسکتے ہیں۔