گزرے پل میں دو دفعہ لکھنا لازمی تھا۔
حسن جاوید محفلین ستمبر 3، 2010 #848 یہ کام ہم کر بھی نہیں سکتے۔ کیونکہ شمشاد بھائی ہم سے سینئر ہیں۔ اور ہمارے بڑھے بھائی بھی ۔ بڑھے بھائی کی عزت کرنا ہمارہ فرض ہے۔
یہ کام ہم کر بھی نہیں سکتے۔ کیونکہ شمشاد بھائی ہم سے سینئر ہیں۔ اور ہمارے بڑھے بھائی بھی ۔ بڑھے بھائی کی عزت کرنا ہمارہ فرض ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین ستمبر 3، 2010 #849 ارے منے۔ ہم تو مذاق کررہے تھے۔ بھلا ہم ایسی امیدآپ سے رکھ سکتے ہیں؟
حسن جاوید محفلین ستمبر 3، 2010 #850 بلے بھئی بلے ۔ اس کا مطلب کہ ہماری دوستی اب شروع ہو گئی ۔۔ ھاتھ بڑھانے سے نہیں تو مزاق سے ہی سہی۔۔۔
حسن جاوید محفلین ستمبر 3، 2010 #852 تھوڑی بہت تو قربانی دینی ہی پڑتی ہے ویسے ہم پورے کے پورے حاضر ہیں ۔۔ مانگیں۔۔ دوستی کے لیے تو ہر قربانی دے لیں گے÷
تھوڑی بہت تو قربانی دینی ہی پڑتی ہے ویسے ہم پورے کے پورے حاضر ہیں ۔۔ مانگیں۔۔ دوستی کے لیے تو ہر قربانی دے لیں گے÷