ڑہ زما ہم غواڑی چہ چائے اُسکم
وجی لائبریرین جون 7، 2011 #182 زبردستی نہیں کرسکتا کوئی آپکے ساتھ کہ آپ اردو ہی بولیں لیکن آپ تو پڑھے لکھے آدمی ہیں جناب ویسے سنگا حال دے
زبردستی نہیں کرسکتا کوئی آپکے ساتھ کہ آپ اردو ہی بولیں لیکن آپ تو پڑھے لکھے آدمی ہیں جناب ویسے سنگا حال دے
شمشاد لائبریرین جون 7، 2011 #184 سنگا حال دے کا مطلب یہی ہے ناں کہ کیا حال ہے؟ تو میرا حال الحمد للہ اچھا ہے۔
پپو محفلین جون 9، 2011 #191 غضب ہوجائے گا اگرشمشاد بھائی کا طوطا کسی پٹھان طوطے سے ملا تو اس پر دہشت گرد ہونے کا الزام لگ سکتاہے
وجی لائبریرین جون 9، 2011 #192 فکر نہ کریں وہ شمشاد بھائی کا طوطا ہے آخر اتنی آسانی سے ہاتھ نہیں آئے گا
پپو محفلین جون 10، 2011 #196 لو جی طوطے کی جان پر بن رہی اور آپ کہہ رہے ہیں کوئی پریشانی والی بات نہیں
پپو محفلین جون 10، 2011 #198 ناں جی ناں جب دہشت گردی کا الزام لگا تو دوڑ دھوپ تو آپکو ہی کرنا پڑ ے گی