چلیں زینب کے حوالے کردیجیئے گا وہ تو پورا کام تمام کردینگی
mfdarvesh محفلین مئی 29، 2011 #142 حلوہ کھلا کے ہی مارے گی نا، کوئی بات نہیں، زہے نصیب ایسی مار پہ تو
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2011 #148 زیادہ دکھانا تو ویسے بھی اچھا نہیں، نہ ہی اپنی صحت کے لیے اور نہ ہی اپنی جیب کے لئے۔
mfdarvesh محفلین مئی 31، 2011 #155 عین ممکن ہے کہ طوطا بس ایویں ہی ہو، صرف شمشاد بھائی ہی اس کو بڑھا چڑھا کے پیش کر رہے ہوں
شمشاد لائبریرین جون 1، 2011 #160 گئے وہ دن جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔ طوطے پر فرد جرم کون لگنے دے گا۔