الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج جمعۃ المبارک کا دن ہے۔ اس وقت رات کے نو بج کر 21 منٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت دنیا ٹی وی سے حسب حال آ رہا ہے۔

خبریں ختم ہوئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے پینے کی جی چاہ رہا ہے لیکن چائے بنا کر دینے والا چھٹی کر کے گھر چلا گیا ہے، اب خود ہی ہمت کرنی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال تو آپ کا اچھا ہے لیکن باورچی خانہ بند ہوتا ہے تو پھر سے کون کھولے۔
 

پپو

محفلین
دراصل شمشاد بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ چائے کو تو دل کر رہا مگر کوئی بنا کر دے تو
 

وجی

لائبریرین
رہنا پڑے اکیلا تو سب کچھ آجاتا ہے خاص طور پر انکو جو
اپنے ملک سے باہر رہتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top