وجہ بیماری ہے نسوار ۔ نسوار کون کھاتا ہے یہاں؟۔۔۔ :eek:
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2011 #603 یہ نسوار صرف پشاور والے ہی تو نہیں کھاتے، اور بھی بہت سے لوگ نسوار کا استعمال کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2011 #610 جناب میں یہ پیغام لکھ رہا ہوں تو اس کا مطلب یہی ہے ناں کہ میں ادھر ہی ہوں۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2011 #617 روس کے رہنے والوں نے ایجاد کی ہو گی یا شاید بریطانیہ والوں نے یا شاید ۔۔۔۔۔۔، ویسے پاکستانیوں نے ایجاد نہیں کی تھی۔
روس کے رہنے والوں نے ایجاد کی ہو گی یا شاید بریطانیہ والوں نے یا شاید ۔۔۔۔۔۔، ویسے پاکستانیوں نے ایجاد نہیں کی تھی۔