ظہیر کے ہاں دعوت تھی وہاں گیا ہوا ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 1، 2011 #867 کھیل فارغ وقت میں ہی اچھا لگتا ہے اگر ہوم ورک مکمل نہیں تو پھر اسکا مطلب ہے کہ فراغت نہیں
خواجہ طلحہ محفلین اکتوبر 1، 2011 #873 ہائیں!! میں تو روز آتا ہوں۔ ویسے آپ سے کافی عرصہ بعد بات ہوئی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 1، 2011 #874 یعنی قصہ مختصر یوں کہ ہم اس دھاگے میں نہیں آئے اور آپ کہیں اور نہیں گئے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 2، 2011 #877 پیپر بنانا ہے حمزہ کے لیے لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ایک دلچسپ سا پیپر کیسے بنایا جائے
ابن سعید خادم اکتوبر 2، 2011 #878 تو اس میں کون سی بڑی بات ہے۔ ان سے ہی پوچھ لیں کہ کیا چاہئے پیپر میں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 2، 2011 #879 ٹیکسٹ تو حمزہ سے معلوم ہو جانا ہے لیکن پیپر کا انداز دلچسپ ہو اور اب تک کا پڑھا ہوا نصاب بھی احاطہ میں آ جائے یہ اصل ٹاسک ہے۔
ٹیکسٹ تو حمزہ سے معلوم ہو جانا ہے لیکن پیپر کا انداز دلچسپ ہو اور اب تک کا پڑھا ہوا نصاب بھی احاطہ میں آ جائے یہ اصل ٹاسک ہے۔