جی سعود بھائی ، کچھ ایسا ہی ہے !
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2011 #883 حیرت ہو رہی ہے مجھے تو سعود بھائی اور شگفتہ کو اس دھاگے میں دیکھ کر۔
وجی لائبریرین اکتوبر 3، 2011 #884 خاص بات ہے کوئی آجکل میں جو یہ دونوں یہاں نظر آئے ورنہ لگتا تھا کہ رستہ ہی بھول گئے ہیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 7، 2011 #894 ضروری تو نہیں کہ دسہرے کی چھٹیاں پاکستان میں بھہی ہوں، یہاں تو کل ہی ہو چکا دسہرا، ہماری تو آج کل روز ہی چھٹی ہے، ہر دن اتوار ہے!!!
ضروری تو نہیں کہ دسہرے کی چھٹیاں پاکستان میں بھہی ہوں، یہاں تو کل ہی ہو چکا دسہرا، ہماری تو آج کل روز ہی چھٹی ہے، ہر دن اتوار ہے!!!