رسماً ہی کہا جاتا ہے کہ سبھی حسن اور پولس والوں سے ڈرتے ہیں، یوں بھی کہ پتہ نہیں کب کوئی پولس والا حسن والے/والی کا رشتہ دار نکل جائے؟؟