یہ بات ہے تو چلو شادی کرکے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔:blushing::blushing::blushing:
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2011 #244 پہلے بات تو پکی ہونے دیں، پھر نہیں بھی بلائیں گے تو زبردستی گھس جائیں گے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 4، 2011 #245 تمنا تو ہماری امی کی یہی ہے کہ جلد ہی ہم بھی یہ "کلب" جوائن کرلیں۔۔۔دیکھیے نصیب میں کیا لکھا ہے۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2011 #246 میں بھی کہوں کہ خالہ کے گھر آج ہی کیوں گئے تھے۔ اللہ بہتر کرنے والا ہے۔
محمد امین لائبریرین نومبر 4، 2011 #247 ٹامک ٹوئیاں نہ مارئیے۔۔۔ آپ حرف مس کر گئے ویسے جن خالہ سے آج ملے ہیں ان کی سب سے بڑی بچی 4 سال کی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2011 #252 پپو نے کہا: جہاں گئے تھے وہاں ایسا کیا اہم تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالہ کے گھر جانا آپ اہم ہی نہیں سمجھتے پپو بھائی۔ سمجھا کریں ناں۔
پپو نے کہا: جہاں گئے تھے وہاں ایسا کیا اہم تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خالہ کے گھر جانا آپ اہم ہی نہیں سمجھتے پپو بھائی۔ سمجھا کریں ناں۔
محمد امین لائبریرین نومبر 5، 2011 #255 ذرا بھی نہیں گلتی اکثر تو۔۔۔اور ہماری والی دال میں تو کچھ کالا ہوگیا تھا۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2011 #256 رات رات بھر جاگنا پڑتا ہے، دعائیں کرنا پڑتی ہیں، پھر جا کر کہیں دال گلتی ہے۔