صبح ہی صبح اعجاز بھائی نے تو اُلٹی گنگا بہا دی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #27 فکر نہ کریں، متحدہ کو اپنی جیب سے غرض ہےچاہے کہیں سے بھی بھرے لیکن بھرنی چاہیے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #33 مجھے کیا۔۔جیتتا ہے تو جیتتا رہے لاہور۔۔۔ کیوں کہ لاہور لاہور ہے کراچی کراچی ہے۔۔۔کراچی لاہور ہے لاہور کراچی ہے۔۔۔
مجھے کیا۔۔جیتتا ہے تو جیتتا رہے لاہور۔۔۔ کیوں کہ لاہور لاہور ہے کراچی کراچی ہے۔۔۔کراچی لاہور ہے لاہور کراچی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #34 نہ جی نہ، نہ تو کراچی لاہور ہے اور نہ ہی لاہور کراچی ہے۔ منٹو نے جگر مراد آبادی کو کہا تھا اگر آپ مراد آباد کے جگر ہیں تو خاکسار لاہور کا گردہ ہے۔
نہ جی نہ، نہ تو کراچی لاہور ہے اور نہ ہی لاہور کراچی ہے۔ منٹو نے جگر مراد آبادی کو کہا تھا اگر آپ مراد آباد کے جگر ہیں تو خاکسار لاہور کا گردہ ہے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #35 وہ کیا ہے کہ یہ وہ نعرہ ہے جو ہم لاہور اور کراچی کے دوستوں نے لاہور کی سڑکوں پر آوارہ گردی کے دوران لگایا تھا لاہور لاہور ہے۔۔۔کراچی کراچی ہے۔۔۔کراچی لاہور ہے ۔۔۔لاہور کراچی ہے
وہ کیا ہے کہ یہ وہ نعرہ ہے جو ہم لاہور اور کراچی کے دوستوں نے لاہور کی سڑکوں پر آوارہ گردی کے دوران لگایا تھا لاہور لاہور ہے۔۔۔کراچی کراچی ہے۔۔۔کراچی لاہور ہے ۔۔۔لاہور کراچی ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #36 ہو ہی نہیں سکتا کہ کراچی لاہور ہو جائے اور لاہور کراچی ہو جائے۔ کراچی والے پان کھاتے ہیں جبکہ لاہور والے سری پائے کھاتے ہیں۔
ہو ہی نہیں سکتا کہ کراچی لاہور ہو جائے اور لاہور کراچی ہو جائے۔ کراچی والے پان کھاتے ہیں جبکہ لاہور والے سری پائے کھاتے ہیں۔