تفریق کا خدشہ ہے نافرق بتانے سے، تو دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔۔۔۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #41 تفریق کا خدشہ ہے نافرق بتانے سے، تو دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #46 حضرت کچھ دیر پہلے کہا ہوتا تو پلا بھی دیتا ویسے ابھی چائے پی کر فارغ ہوا ہوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #51 “ر“ کے اوپر نقطہ ڈالیں تو “ز“ بنتا ہے اور اس ز سے زکریا بنتا ہے نہ کہ ذ سے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2011 #54 شکر کریں کہ صرف سین سے سسرالی رشتے دار ہیں، اگر کچھ اور حروف تہجی سے بھی ہوتے تو مشکل ہو جاتی۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 20، 2011 #56 ض سے ضعیف ساس اور ضعیف سسر بھی تو ہو سکتے ہیں جن کا احترام اور خدمت خلوص اور دل سے کی جانی چاہیے۔ ۔ ۔ ویسے یہ سارے شادی شدگان سسرال سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ۔ شادی کیا انسان کو ڈرپوک اور بزدل بنا دیتی ہیں !
ض سے ضعیف ساس اور ضعیف سسر بھی تو ہو سکتے ہیں جن کا احترام اور خدمت خلوص اور دل سے کی جانی چاہیے۔ ۔ ۔ ویسے یہ سارے شادی شدگان سسرال سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ۔ شادی کیا انسان کو ڈرپوک اور بزدل بنا دیتی ہیں !
محمد امین لائبریرین اکتوبر 20، 2011 #57 طوطا چشمی ہے مرد حضرات کی۔ سسرال کی بیٹی لے کر پھر سسرال کو طنز و مزاح میں لپیٹ دیتے ہیں ۔۔۔