گھر تو جلدی آ گیا تھا لیکن آتے ہی سو گیا اور اب آنکھ کھل گئی ہے۔
پپو محفلین جنوری 29، 2012 #962 لو پھر تو ناشتہ کریں اور محفل میں آئیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
لو پھر تو ناشتہ کریں اور محفل میں آئیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین جنوری 30، 2012 #964 ناراض مت ہوں چلیں ناشتہ ادھر ہی منگوا لیتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ناراض مت ہوں چلیں ناشتہ ادھر ہی منگوا لیتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
وجی لائبریرین جنوری 30، 2012 #966 ہاں جی ہم آگئے مگر ابھی تو رات کا وقت ہوا ہے اب کیا کرنا ہے ناشتے تک انتظار
الف عین لائبریرین جنوری 30، 2012 #968 امریکہ میں تو اس وقت دن ہے، اور کہیں نہ کہیں صبح بھی ہو گی ہی، اس لئے ناشتے کے لئے وقت کا انتظار کرنا بیکار ہے اس گلوبل ولیج میں۔
امریکہ میں تو اس وقت دن ہے، اور کہیں نہ کہیں صبح بھی ہو گی ہی، اس لئے ناشتے کے لئے وقت کا انتظار کرنا بیکار ہے اس گلوبل ولیج میں۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 31، 2012 #969 بڑی اچھی عادت ہے پیاروں کا انتظار کرنا لیکن عربی معقولہ ہے ’’الانتظار اشد من الموت‘‘ انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔
بڑی اچھی عادت ہے پیاروں کا انتظار کرنا لیکن عربی معقولہ ہے ’’الانتظار اشد من الموت‘‘ انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2012 #970 پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اُتارتے جاؤ اور روتے جاؤ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔
پپو محفلین فروری 2، 2012 #979 ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے وہ لوگ پرانے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے وہ لوگ پرانے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے