الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
رہنے دیں جناب چہروں پہ چہرے سجا رکھے ہیں سب نے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
زاویہ بدل کر آپ دیکھ لیا کریں اور ہاتھ ذرا ہولا رکھیں جی آپ نے تو سب کو لتاڑ دیا۔ سب تو ایک جیسے نہیں ہوتے جی۔
 

پپو

محفلین
شور شرابہ تو کرتے ہیں مگر ہوتے نہیں ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

الف عین

لائبریرین
ظالم بلی کا شکار نہ ہو جائیں شمشاد، خیال رکھو۔ ویسے پہلے تو ایک عدد ہی تھا، آج کل جمع کے صیغے میں ہو گئے ہیں؟؟؟
 

پپو

محفلین
عرصہ ہوا طوطے کا احوال نہیں بتایا شمشاد نے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً اعجاز بھائی آپ نے میرا مراسلہ نہیں دیکھا ہو گا، آجکل پانچ عدد طوطے ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
فورا ہم نے پانچ عدد والے طوطے پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ شمشاد بھائی نے یہ پانچ کا عدد ہمیں چھیڑنے کے لئے لکھا ہے ورنہ اور عدد بھی موجود تھے۔
 

پپو

محفلین
قاعدہ اور قانون کا پابند کیا جائے سب کو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
گر میں بتاؤں گا تو پابندی لازمی ہو گی بہتر ہے خود جان جائیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

پپو

محفلین
میرے قانون ذرا سخت نوعیت کے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
فورا ہم نے پانچ عدد والے طوطے پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ شمشاد بھائی نے یہ پانچ کا عدد ہمیں چھیڑنے کے لئے لکھا ہے ورنہ اور عدد بھی موجود تھے۔

ناں جی ناں، آپ کوئی لڑکی ہیں جو میں آپ کو چھیڑوں۔ یہ رہے میرے پانچ طوطے جن کی میں بات کر رہا تھا۔

Five.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top