ظاہر ہے 6 نومبر کو ہی عید منائے گاکہ یہاں جمعہ 28 اکتوبر کو ذی الحج کی پہلی تاریخ تھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2011 #161 ظاہر ہے 6 نومبر کو ہی عید منائے گاکہ یہاں جمعہ 28 اکتوبر کو ذی الحج کی پہلی تاریخ تھی۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 29، 2011 #168 لاکھوں کروڑوں مالیت کی قربانی ہو جائے گی لیکن غریب کو گوشت نہیں نصیب ہو گا !
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2011 #169 میں کیا کہہ سکتا ہوں، امید تو ہے کہ غریبوں کو بھی گوشت مل ہی جائے گا۔
پپو محفلین اکتوبر 30، 2011 #174 السلام علیکم انشااللہ پوری کوشش کریں گے کہ ہر حق دار تک حصہ پہنچ جائے
mfdarvesh محفلین اکتوبر 30، 2011 #175 بہت اچھا میں تو اپنے حصے کا کسی مدرسے میں ہی دے آتا ہوں، خود تو کھاتے ہی رہتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #179 جب کچھ عزیز رشتہ داروں کے لیے رکھتے ہیں تو دوست احباب کس میں آتے ہیں۔