سستے بکرے کہاں ملیں گے جناب۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 26، 2011 #123 صابت کر رہا ہوں کہ کبھی کبھی گدھے کو باپ بنانے کی طرح ص کو بھی ث بنایا جا سکتا ہے!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2011 #125 طوطا میرا بیمار ہو گیا ہے۔ کل لے کر گیا تھا ڈاکٹر کے پاس، اس نے 50 ریال کی دوائی دی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2011 #129 فالتو میں تو کوئی چیز نہیں کھاتا سوائے اپنے کھانے کے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طوطی کے لیے پاگل ہو گیا ہے اس لیے گردن مُڑ گئی ہے۔
فالتو میں تو کوئی چیز نہیں کھاتا سوائے اپنے کھانے کے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طوطی کے لیے پاگل ہو گیا ہے اس لیے گردن مُڑ گئی ہے۔
پپو محفلین اکتوبر 26، 2011 #130 قابو کریں شمشاد بھائی کہیں طوطے سے ہی ہاتھ نہ دھونے پڑیں یہ مرض تو بڑا خطرناک ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2011 #132 کل پھر جانا ہے ڈاکٹر کے پاس، وہاں میں نے اسی مرض میں مبتلا ایک اور مریض بھی دیکھا تھا۔
پپو محفلین اکتوبر 26، 2011 #133 گر مرض ایک ہے تو علامات بھی ایک جیسی ہو نگی ویسے پتہ کریں مریض ہے یا مریضہ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2011 #134 مریضہ نہیں ہے، مریض ہی ہے، مریضہ بھی کبھی کسی مریضہ کو دیکھ کر پاگل ہوتی ہے۔