تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ آپ صحیح طرح سے نہیں کر رہے۔
پھر سے کوشش کریں۔
پہلے تو اس دھاگے پر جائیں جس کا ربط دینا ہے، اس کا URL نقل کریں، پھر اس دھاگے پر جائیں جہاں ربط دینا ہے اور جواب والے حصے میں جا کر CTRL+V دبا دیں، ربط چسپاں ہو جائے گا۔ بس اتنی سی بات ہے۔