یہاں پر سب کو سلام کیا جا رہا ہے تو میں کو سب کی طرف سے وعلیکم اسلام کہے تی ہوں
تبسم محفلین فروری 27، 2012 #241 یہاں پر سب کو سلام کیا جا رہا ہے تو میں کو سب کی طرف سے وعلیکم اسلام کہے تی ہوں
زلفی شاہ لائبریرین فروری 27، 2012 #242 اللہ تعالیٰ آپ سب احباب کو خوش وخرم رکھے اور دارین کی سعادتوں سے نوازے۔
پپو محفلین فروری 27، 2012 #248 جی آجائیں کس نے روکا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
جی آجائیں کس نے روکا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2012 #250 حلوہ میرے ہی حصے میں آتا ہے کہ اللہ شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا ہے۔
محمداحمد لائبریرین فروری 27، 2012 #251 خالی پلیٹ شاید ہمارے حصے میں آئی ہے۔ یعنی ٹکر خورے کو ٹکر بھی مل ہی جاتی ہے۔
پپو محفلین فروری 27، 2012 #252 دال شال بھی بنا لیں ساتھ شام ہو رہی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
دال شال بھی بنا لیں ساتھ شام ہو رہی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین فروری 27، 2012 #254 ذرا بتا دیں کتنے کے لوگ ہوں گے کہیں کم ہی نہ رہ جائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذرا بتا دیں کتنے کے لوگ ہوں گے کہیں کم ہی نہ رہ جائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین فروری 27، 2012 #256 زیرے کا بگھار مت دینا، مجھے پسند نہیں ہے، لہسن یا پیاز کا بگھار دو۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2012 #257 سالن میں تو نہ زیرے کا، نہ لہسن اور نہ ہی پیاز کا بگھار دیتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 28، 2012 #260 ضرور دال کے بعد سالن پکائیں۔ لیکن اس طرح آج تو گوشت کی باری بنتی ہے۔