میں جہاں رہتا ہوں وہاں بجلی بند ہونے کا تصور ہی نہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 14، 2012 #584 ہاں جی ، وجی بھائی سینئر جو ہوئے جب ہم سینئر ہو جائیں گے ہمیں بھی پتہ چل جائے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 14، 2012 #588 پتہ نہیں کہاں نکل گئی،میں نے بہت تلاش کیا پر ملی نہیں۔ اب آپ ٹرائی کریں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2012 #589 تلاش کروں اور وہ بھی میں، چلیں ٹھیک ہے، پہلی فرصت میں دوسرا کام یہی کروں گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2012 #591 ثمینہ کے بھائی کی ساس کی چھوٹی والی نند کے چھوٹے بیٹے کے دوست کو اسکول میں داخلہ دلوانا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 14، 2012 #592 جو لوگ زندہ دل ہوتے ہیں وہ قریبی رشتہ داروں کے کام آتے ہیں آپ کی طرح۔
وجی لائبریرین مارچ 14، 2012 #595 دوپہر کے وقت حلوہ کچھ اچھا نہیں لگتا ویسے بھی اب تو گرمیاں آگئیں ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2012 #596 خ سے لکھنا تھا آپ کو ویسے خیالی حلوہ کی بات کر رہے ہیں یا اصلی والے کی؟
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 14، 2012 #597 دے دیں جی حلوہ وجی بھائی کو، وہ ہمیشہ تیزگام کی طرح آتے جاتے ہیں۔