الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
شائد آپ نے مجھے حلوے سے تعبیر کیا ہے اور میرے استاد محترم کو چھوڑا ہے۔ میں اس پر احتجاج کا حق اس وقت تک محفوظ رکھتا ہوں جب تلک وہ سیٹ نہیں مل جاتی جس پر میری نظریں جمی ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
غور طلب بات ہے لیکن ۔۔۔۔ :D اگر دعوت کے ساتھ پیش کش کی جاتی تو غور کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے لاؤں قہوہ، کیسے لاؤں قہوہ؟ میری مانیں تو قہوے کے بغیر ہی گزارہ کر لیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
گم ہوگئے تھے آپ تو آزاد بلوچستان میں ، شکر ہے جلد ہی آپ کی واپسی ہوگئی ورنہ ہم رہتے انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ
میں اگر بلوچستان چلا گیا تو کچھ لوگ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں، وہ وہیں مجھے اغوا کروا دیتے۔ پھر مجھے زین کو بلانا پڑنا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ جی، میں آپ کے عمران سیریز کے بھروسے پر چلا جاؤں اور پتہ چلے کہ عمران کینڈا چلے گئے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ
میں اگر بلوچستان چلا گیا تو کچھ لوگ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں، وہ وہیں مجھے اغوا کروا دیتے۔ پھر مجھے زین کو بلانا پڑنا تھا۔
یہاں اغواء کار بڑے زورآور ہیں۔ وزیراعلیٰ کی نہیں سنتے تو زین کی کیا سنیں گے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top