ریاض سے لے لیں ، وہاں تو ذخیرہ اندوز نہیں ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 25، 2012 #783 سالن وغیرہ میں بھی استعمال ہو جائے گا اس لئے زیادہ سارا ہی لے لیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 25، 2012 #785 صاف صاف جواب دے دو، بہانے کیوں بنا رہے ہیں۔ 24 آور دوکانیں کس لیے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2012 #790 غلط تو خیر نہیں کہہ رہے ہوں گے آپ کہ وہاں کافی عرصے سے رہ رہے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 25، 2012 #791 فورا بات تسلیم نہیں کرتے آپ۔ دلائل سے منوانا پڑتا ہے آپ جناب کو۔
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2012 #800 ہم بھی یہی کہتے ہیں، لیکن امر بالمعروف بھی ضروری ہے اور نہی عن المنکر بھی۔