الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ دوستوں سے مودبانه گزارش كرتا هو كه مجهے كسي دوست نے اس محفل ميں آنے كا كها هے ليكن مجهے اس كا طريقه كار سمجھا ديں آپ كي نوازش هونگي
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بھائي ميں اس محفل ميں نيا هو ميري كوئي مدد كريں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ دوستوں سے مودبانه گزارش كرتا هو كه مجهے كسي دوست نے اس محفل ميں آنے كا كها هے ليكن مجهے اس كا طريقه كار سمجھا ديں آپ كي نوازش هونگي
آپ اپنے ان باکس میں جائیں وہاں میں نے آپ کے لیےپیغام چھوڑا ہے۔ یہاں الف بے پے کا کھیل ہے جس میں ہر پوسٹ کو حروف تہجی کی ترتیب سے لکھنا ہوتا ہے۔ آپ مجھ سے ذاتی مراسلت کے ذریعے سے معلومات لے سکتے ہیں۔ مجھے آپ کی خدمت کرکے خوشی محسوس ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے آپ پردے اور قفس کو ایک سمجھ رہے ہوں جبکہ یہ دونوں الگ الگ ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
غیرت مند قفس میں بند ہونے کوعار سمجھتا ہے ، اور غیرت مند پردے میں حیاء سمجھتا ہے تو دونوں میں غیرت مند اور سمجھتا ہے مشترک ہوا نا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فلسفے کی رُو سے تو مشترک ہی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ حساب کی رُو سے بھی مشترک ہے یا نہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
قانون شماریات کے حساب سے جو چیز قفس میں ہوگی تو وہ قفس کے اندر ہی ہوگی اور پردہ باہر ہوتا ہے اور چیز اندر ہوتی ہے تو قفس+اندر=چیز اور پردہ+اندر=چیز
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آپ کے قانون شماریات کی۔ اس فارمولے کو تو حفیظ شیخ کے پاس بھیجنا پڑے گا کہ اس فارمولے سے مستفیذ ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top