دال آ گئی، دال کی کیا ہی بات ہے، سالن سے لیکر حلوے تک دال ہی دال ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2012 #881 دال آ گئی، دال کی کیا ہی بات ہے، سالن سے لیکر حلوے تک دال ہی دال ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 31، 2012 #885 زبردست صبح دال ہمارے گھر اگر رات کی دال بچ جائے تو عمعوما اگلی صبح اس دال کے پراٹھے بنالیئے جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #887 شمشاد کے گھر میں تو رات کی بچی ہوئی دال سے صبح پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کر لیتے ہیں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 31، 2012 #888 صبر کر لیں اگر آپ تھوڑا ساتو پراٹھوں کے اندر دال ڈال کر سواد بڑھایا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #891 ظلم کر رہے ہیں آپ مجھ پر، آپ کو کیا معلوم مجھے دفتر میں کتنا کام ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #896 کس قارون کی بات کر رہے ہیں؟ اگر تو وہ پرانا والا ہے تو اس دور کے سکے کہاں چلیں گے۔
الف عین لائبریرین مارچ 31، 2012 #899 مگر قارون کے خزانے میں تو سکوں کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا۔ اور سکے نہ بھی چلیں تو سونا چاندی بھی تو ہوگا؟
مگر قارون کے خزانے میں تو سکوں کے علاوہ بھی بہت کچھ تھا۔ اور سکے نہ بھی چلیں تو سونا چاندی بھی تو ہوگا؟