وجی کا السلام علیکم ارکان محفل کو
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 1، 2012 #903 یار لوگوں کی طرف سے سلام ، وعلیکم السلام، کوئی حاضر نہیں اس لیے ہم نے خود ہی جواب بھی دے دیا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 1، 2012 #906 بھائی شمشاد ! اپنے لالہ کو یہاں کے اصول سمجھاؤ، ہم اسے اس دھاگہ میں بار بار دیکھنا چاہتے ہیں۔
پپو محفلین اپریل 1، 2012 #907 پتہ نہیں شمشاد بھائی نےکہا بھی ہے کہ نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پتہ نہیں شمشاد بھائی نےکہا بھی ہے کہ نہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2012 #908 ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہیں کس طرح سمجھاؤں کہ یہ حروف تہجی کی مناسبت سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔ اب تم نے اُلٹا سیدھا لکھا تو میں نے تمہارا سر دو کانوں میں کر دینا ہے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہیں کس طرح سمجھاؤں کہ یہ حروف تہجی کی مناسبت سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔ اب تم نے اُلٹا سیدھا لکھا تو میں نے تمہارا سر دو کانوں میں کر دینا ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 1، 2012 #909 ٹا ٹا کرنے کو نہیں کہا تھا سمجھانے کے لئے کہا تھا اور آپ نے اسے ٹا ٹا کر کے بھگا دیا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 1، 2012 #913 حالات خراب نہ کریں۔ ہر دفعہ چ کے ٹھیکے کی بولی آپ ہی کی کیوں نکلتی ہے؟ کیا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2012 #919 زور سے پکاروں تو شاید شمشاد سن لیں۔ میں ناشتہ کرنے جا رہا ہوں، کم ز کم چائے تو تمہارے ساتھ پی ہی جا سکتی ہے۔
زور سے پکاروں تو شاید شمشاد سن لیں۔ میں ناشتہ کرنے جا رہا ہوں، کم ز کم چائے تو تمہارے ساتھ پی ہی جا سکتی ہے۔