ٹھیک ہے پھر پہلے میں ٖقصائی سے ہی مل لیتا ہوں، ایسا نہ ہو دیر سے جاؤں اور گوشت ہی نہ ملے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #841 ٹھیک ہے پھر پہلے میں ٖقصائی سے ہی مل لیتا ہوں، ایسا نہ ہو دیر سے جاؤں اور گوشت ہی نہ ملے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 28، 2012 #844 چاہت ہو آپ کی تو میں اکیلا ہی ہڑپ کر جاؤں گا دو چار بندوں کاکھانا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #845 حیرت ہے آپ دو اور چار یعنی کہ چھ بندوں کا کھانا اکیلے کھا جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2012 #847 دراڑوں میں گُھس جاتا ہے پانی، اس کا کیا ہے۔ اصل چیز تو کھانا ہی ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2012 #848 ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا زلفی میاں، ویسے وہ بعد کی بات ہے، پہلے تو شمشاد کی دعوت قبول کر لی جائے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2012 #851 زیادتی ہو جائے گی ان کے ساتھ، ہاں پیار کے دھاگے میں باندھ کر لائیں تو اور بات ہے۔
محمدظہیر محفلین مارچ 29، 2012 #852 سبزیاں کھانے کا من تھا صبح لیکن چکن تناول کرنا پڑا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
سبزیاں کھانے کا من تھا صبح لیکن چکن تناول کرنا پڑا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
محمدظہیر محفلین مارچ 29، 2012 #855 'ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ، ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا' بہت عمدہ شعر ہے فراز کااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
'ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ، ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا' بہت عمدہ شعر ہے فراز کااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 29، 2012 #857 ظاہر ہے شمشاد بھائی! آپ بلائیں۔ ہم نہ آئیں۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
وجی لائبریرین مارچ 29، 2012 #859 غریب آدمی یعنی ہماری طرف سے بھی السلام علیکم اور وعلیکم السلام قبول کریں سب