اللہ کے نام سے شروع جوبہت مہربان رحمت والا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2012 #4 تو شروع ہو جائیں پھر، روکا کس نے ہے، ویسے پہلے والے دھاگے میں ابھی کافی گنجائش باقی تھی۔
الف عین لائبریرین اپریل 6، 2012 #7 شمشاد نے کہا: ث اردو حروف تہجی کا چھٹا حرف ہے۔ اس کے بعد ج آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے جب چاہے مذکر اور جب چاہے مؤنث بنایا جا سکتا ہے
شمشاد نے کہا: ث اردو حروف تہجی کا چھٹا حرف ہے۔ اس کے بعد ج آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے جب چاہے مذکر اور جب چاہے مؤنث بنایا جا سکتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2012 #12 ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا ہے مجھے دفتر آئے ہوئے۔ سوچ رہا ہوں ایک دفعہ اور کوفی لے آؤں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 7، 2012 #15 زبر دستی کسی سے ذکراللہ نہیں کروایا جاسکتا، ہاں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جسے توفیق عطا فرما دے۔