الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
چاچو محفل نے بھی ٹھیک کہا لیکن کیا کریں جناب
برزگِ محفل شمشاد بھائی کی بات بھی تو ماننی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
راستہ معلوم نہ ہو تو کسی سے پوچھ لینا چاہیے۔ اس سے بھٹکنے کا خطرہ نہیں رہتا۔
 

وجی

لائبریرین
زبردست باتیں کرنے لگے ہیں کیا بات ہے
لگتا ہے جب سے کھانے بنانے کی ترکیبیں پوسٹ کی ہیں تب سے کچھ زیادہ ہی عقلمندی کی باتیں کرنے لگے ہیں جناب :nerd2:
 

وجی

لائبریرین
صبح ہوئی تو آئیں گے نا رات کو کون آتا ہے اور اتنی صبح بھی نہ آجائیں محفل میں کہ کوئی اٹھا ہوا بھی نہ ہو
 

ذوالقرنین

لائبریرین
غضب ہو گیا بھئی! یہاں تو کھانوں کا دور چل رہا ہے۔ مریضوں کا اس طرح سے صبر مت آزماؤ۔ اللہ پوچھے گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
قانون شکنی نہ ہوتو فاصولیا کا شوق بھی مابدولت فرماسکتے ہیں باوجودیکہ فاصولیا کیا ہوتا ہے ہمارے پلے ککھ نہیں پڑا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top