چنے کی چاٹ اور فروٹ چاٹ بھی افطاری میں بعض اوقات شامل ہوتی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #1,001 چنے کی چاٹ اور فروٹ چاٹ بھی افطاری میں بعض اوقات شامل ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2012 #1,002 حیرت ہے آپ نے چائے کا نہیں لکھا کہ افطاری اور سحری میں لازی شامل ہوتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 25، 2012 #1,003 خیر سے بھول گیا تھا میں ، آئندہ چائے کا ذکر پہلے ہو گا جناب۔