ظلم سہنا ظلم کرنے سے زیادہ سنگین ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2012 #25 قبلہ و کعبہ آپ ابھی تک نیچے ہی کھڑے ہیں، ارے جناب اسٹیج پر تشریف لائیں ناں۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 8، 2012 #28 لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ ، یہ کلمہ پڑھ کر تجدید ایمان کرتے رہنا چاہیے۔
وجی لائبریرین اپریل 8، 2012 #29 مگر عمل کب کرینگے پڑھتے پڑھاتے تو ہمارے لوگ بہت ہیں مگر عمل نہیں کرتے جناب
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 8، 2012 #30 نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کے لیے بھی مسلمانوں میں ایک جماعت ہونی چاہیے پھر عمل بھی ہو جائے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 8، 2012 #32 ہاتف غیبی سے آواز آ رہی ہے وہ جماعت دعوت اسلامی اور تبلیغی جماعت کی صورت میں آ چکی ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین اپریل 8، 2012 #34 اللہ اکبر! میں نے پاکستان کی بات کی ہے۔ میری معلومات میں تو یہی دو صحیح معنوں میں خلوص سے کام کر رہی ہیں۔ واللہ اعلم و رسولہ۔
اللہ اکبر! میں نے پاکستان کی بات کی ہے۔ میری معلومات میں تو یہی دو صحیح معنوں میں خلوص سے کام کر رہی ہیں۔ واللہ اعلم و رسولہ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2012 #37 تقریباً ہر شہر میں آپ کو ایسی جماعت نظر آئے گی، عمل کرتے ہیں یا نہیں، اللہ ہی جانتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2012 #39 ثبوت کے بغیر بات ماننا نہیں چاہئے۔دو سے زائد پارٹیاں بھی ممکن ہیں، جو آپس میں لڑتی رہتی ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2012 #40 جلوس بھی اکثر نکلتے رہتے ہیں ان جماعتوں کے، لیکن لوگوں کو اثر کم ہی ہوتا ہے۔