قبلہ آج ہمیں اس طوطے کی اصلیت کے بارے میں بتا دیجئے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 3، 2012 #743 گھمبیر مسئلہ ہے یہ تو۔ شمشاد بھائی خدارا اس طوطے کے بارے میں بتائیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2012 #744 لو جی اشتیاق بھائی اس میں گھمبیرتا کہاں سے آ گئی، یہ تو عام سا گھریلو طوطا ہے اور بس۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 6، 2012 #758 چائے تو میں پی لی تھی سحری میں شمشاد بھائی ، وہ آپ کی چائے تھی ، مجھے معلوم ہی نہیں تھا