یہ تو پھر اچھی بات ہے
اور کیا ہورہا ہے
خراب تھی وہ چائے جو شگفتہ اپیا نے پی۔
جی اپیا ابھی کیا ہے۔بس کام ہو رہا ہے ۔ یہ بتائیں وجی بھائی کیا آپ کو ٹیگ صفحات ملے ؟ عائشہ عزیز آپ بھی دیکھیے گا وجی بھائی کا نام ۔
خیر ہے شمشاد بھائیبس کام ہو رہا ہے ۔ یہ بتائیں وجی بھائی کیا آپ کو ٹیگ صفحات ملے ؟ عائشہ عزیز آپ بھی دیکھیے گا وجی بھائی کا نام ۔