الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غیر ترقی یافتہ ممالک جیسے پاکستان میں تو صارف کو گلیمرائزڈ اشتہارات کے ذریعے غیر معیاری اشیاء کو معیاری بتا کر فروخت کردیا جاتا ہے اور صارف کو پتا بھی نہیں چلتا کہ وہ جسے معیاری شربت سمجھ کر پی رہا ہے وہ اصل میں رنگ ملے پانی کے سوا کچھ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فضول خرچی کرنی ہی نہیں چاہیے۔
ان شربتوں سے بہتر ہے آدمی گھر میں شکنجین بنا کر پی لے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
الہلال آپ نے اچھی چیز بتائی ہے۔ مگر اس بارے میں وہ تحقیق بھی پیش کی جائے جس کی بنیاد پر آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top