ثمر اتنا مہنگا کر دیا ہے لوگوں نے کہ رمضان میں عام آدمی کی پہنچ سے کہیں دور ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2012 #961 ثمر اتنا مہنگا کر دیا ہے لوگوں نے کہ رمضان میں عام آدمی کی پہنچ سے کہیں دور ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2012 #964 حلوے کے متعلق کیا خیال ہے رمضان میں سوجی کا ہونا چاہیے یا بیسن کا؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 22، 2012 #968 نیلم نے کہا: دال کھا لیں اگر پھل مہنگا ہے تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈال دیں پلیٹ میں نیلم سس تو میں افطاری میں کھا لوں گی
نیلم نے کہا: دال کھا لیں اگر پھل مہنگا ہے تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈال دیں پلیٹ میں نیلم سس تو میں افطاری میں کھا لوں گی
نیلم محفلین جولائی 22، 2012 #970 رُکیے ذرا میں بتا دوں آپ کو راز کی بات .میں گوشت خور ہوں .سبزی دالوں سے میری زیادہ دوستی نہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2012 #971 زیادہ نہیں تو تھوڑی بہت ضرور دوستی رکھنی چاہیے دالوں اور سبزیوں سے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #976 صرف لال شربت ہی پینا چاہئے۔ بلاوجہ کھانسی کا شربت پینا ٹھیک نہیں۔
شعیب سعید شوبی محفلین جولائی 23، 2012 #979 ظاہرہے طبی ماہرین تو رنگ سے زیادہ اس بات پر زور دیں گے کہ شربت زیادہ ٹھنڈا نہ ہو یا صاف ستھرے پانی سے بنایا گیا ہو۔ وغیرہ
ظاہرہے طبی ماہرین تو رنگ سے زیادہ اس بات پر زور دیں گے کہ شربت زیادہ ٹھنڈا نہ ہو یا صاف ستھرے پانی سے بنایا گیا ہو۔ وغیرہ
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 23، 2012 #980 عین ممکن ہے کہ ماہرین کسی خاص شربت کے بارے میں ہی بتائیں کہ فلاں شربت بہت خاص ہے، خالص اجزاء سے بنا ہے اور فلاں ، فلاں ، فلاں۔
عین ممکن ہے کہ ماہرین کسی خاص شربت کے بارے میں ہی بتائیں کہ فلاں شربت بہت خاص ہے، خالص اجزاء سے بنا ہے اور فلاں ، فلاں ، فلاں۔