دل چھوٹا نہ کریں اور آپ حلوہ کھلانے والے بنیں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 4، 2012 #349 ضروری تھا کیا صبح کو تیار کرنا۔ اصل میں بہت سارا بنانا ہے اس لیے وقت تو لگے گا ۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 4، 2012 #351 ظاہر ہے اچھی طرز کا حلوہ بنانے سے پہلے لوازمات بھی اکٹھے کرنے پڑتے ہیں۔ اس لیے وقت لگ رہا ہے ۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 5، 2012 #358 لیکن اس لوڈ شیڈنگ میں تو آپ کے ساتھ ہونا چاہئے تھا۔ کہیں وہ بھی طوطا چشم تو نہیں نکلا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2012 #360 نجانے کہاں چلا گیا ہے۔ رات ہونے کو آئی ہے اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔