قسم سے آپ بھی ناں اپنی جان چھڑا کر مجھے پھنسانا چاہتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 1، 2012 #322 کہیں تو میں گنتی شروع کر دوں ۔ مگر آپ زیادہ احباب کو جانتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2012 #328 ہر کوئی حلوہ کھانے کا کہہ رہا ہے، کھلانے کی کوئی بات ہی نہیں کر رہا۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 3، 2012 #338 چاچو ، شگفتہ اپیا بھی حلوے کی بات کر رہی تھیں۔ کون کون کھائے گا حلوہ؟
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 3، 2012 #340 خیر میرا ارادہ تھا حلوہ کھلانے کا ۔ اب سب مشکل میں ہیں تو کیسے کھلاؤں؟