یہی کہ وہ بات بتانے والی نہیں ہو گی ناں، اس لیے نہیں بتا رہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 28، 2012 #304 پہلے بتانا تھا کہ بجلی کے جھٹکے لگ رہے ہیں۔ خیر آپ ذرا ایسی چیزوں سے بچ کے ہی رہیے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 31، 2012 #309 چائے پئیں گے؟ آج ہمارے ہاں بارش ہوئی۔ موسم خوشگوار ہو گیا اب دھوپ بھی نکل آئی ہے۔ دیکھتے ہیں کیسا موسم رہتا ہے آج سارا دن۔
چائے پئیں گے؟ آج ہمارے ہاں بارش ہوئی۔ موسم خوشگوار ہو گیا اب دھوپ بھی نکل آئی ہے۔ دیکھتے ہیں کیسا موسم رہتا ہے آج سارا دن۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 31، 2012 #316 زین بھائی کو مت بھولیے گا۔ اور ہماری پریوں سے بھی پوچھ لیں کہ وہ بھی حلوہ کھائيں گی؟
اشتیاق علی لائبریرین اگست 31، 2012 #320 ضروری نہیں کہ میں ہی شروع ہو جاؤں ۔ آپ بڑے ہیں پہلے آپ گنتی شروع کریں۔