گئے دن جناب جب طوطا روزہ رکھتا تھا
باباجی محفلین جولائی 26، 2012 #25 باباجی نے کہا: گاؤں گیا تھا اپنے وہاں روزہ رکھا طوطے نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں !!!!!!!!!!!! میں نے کیسے کردی اتنی بڑی غلطی
باباجی نے کہا: گاؤں گیا تھا اپنے وہاں روزہ رکھا طوطے نے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں !!!!!!!!!!!! میں نے کیسے کردی اتنی بڑی غلطی
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 26، 2012 #29 واہ! شکریہ سر اگرچہ میں پہلے سے موجود تھا۔ مگر اپنے چھوٹے وجود کیوجہ سے آپکی نظروں سے چھپا رہا
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 26، 2012 #31 یہ اک لمبی کہانی ہے۔ آہ ! مت پوچھیے مجھ سے اسکا سبب کیوں کہ مجھے خود بھی ڈھونڈنا پڑے گا اب۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 26، 2012 #32 ارے جناب لمبی ہے تو کیا ہوا۔ آپ اللہ کا نام لیکر شروع کریں کبھی نہ کبھی تو ختم ہو ہی جائے گی۔
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 26، 2012 #35 توجناب تھام لیجئے دل کو۔۔۔ اور ہو جایئے متوجہ کہ اگلا لفظ "ٹ" ھے۔