نہیں جی، طوطے کا ذکر طوطے کی جگہ اور مرغے مرغی کا ذکر اپنی جگہ۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #62 واہ جی واہ ! میں نے مرغی کا ذکر کیا ہی اس لیے تھا کہ آپ طوطے کو بھول جائیں ۔ مگر ایسا لگتا نہیں ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #64 یہی تو بات ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کافی عرصہ سے طوطے کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔ اب کوئی نئے پرندے کا ذکر شروع کیا جائے۔
یہی تو بات ہے مگر میں دیکھ رہا ہوں کافی عرصہ سے طوطے کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔ اب کوئی نئے پرندے کا ذکر شروع کیا جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #66 بھلا کون منع کر رہا ہے آپ کو شیر خرمے کے ذکر سے۔ میں تو کہتا ہوں ذکر کی بجائے شیر خرمہ ہی لے آئیں۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2012 #72 چاہے کوئی بھی لائے، مقصد تو شیر خورمہ ہی ہے۔ لیکن یہ عید ابھی سے کیوں یاد آگئی، ابھی تو رمضان اتنا بچا ہوا ہے!!
چاہے کوئی بھی لائے، مقصد تو شیر خورمہ ہی ہے۔ لیکن یہ عید ابھی سے کیوں یاد آگئی، ابھی تو رمضان اتنا بچا ہوا ہے!!
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2012 #73 الہلال نے کہا: جیسے ہی فرصت ملے شیر خرمہ بنانی کی ترکیب دیکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ بنانے کی بھی ترکیب دیکھیے گا، خاص کر بیسن کا حلوہ۔
الہلال نے کہا: جیسے ہی فرصت ملے شیر خرمہ بنانی کی ترکیب دیکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ بنانے کی بھی ترکیب دیکھیے گا، خاص کر بیسن کا حلوہ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2012 #75 دال کا حلوہ ہونا تو چاہیے لیکن چنے کی دال کا حلوہ اور بیسن کا حلوہ ایک ہی بات ہے ناں۔