خیر تو ہے سب ٹھیک تو ہیں ناں؟
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 27، 2012 #47 سب ہی کو کرنا چاہئے۔ مگر رمضان میں تو وہ شخص بھی ذکر خدا کرتا ہے جو سارا سال کبھی مسجد میں نہیں گیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2012 #53 طوطوں کو بھی پنجرے میں بند رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ اُڑنچھو ہو جائیں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین جولائی 28، 2012 #54 ظاہر ہے بھائی طوطے کا پنجرہ اگر کھلا ہو گا تو اڑن چھو ہی ہو گا۔ طوطا چشم جو ہوا ۔
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 28، 2012 #55 فکر کی بات یہ ہے کہ طوطا اتنا طوطا چشم واقع نہیں ہوا جتنا انسان طوطا چشم ثابت ہوا ہے۔