بہت خوب کیا جناب آپ نے۔ آخر اب جدا رہنا مشکل ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 25، 2012 #508 حیران ہوں کہ اکیلے اکیلے چائے اور کل کی چائے تو اب باسی ہو گئی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #511 ڈریں اس وقت سے جب خیالی پلاؤ اصلی والا بن جائے، سب دکانیں بند ہو جائیں گی، ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔
ڈریں اس وقت سے جب خیالی پلاؤ اصلی والا بن جائے، سب دکانیں بند ہو جائیں گی، ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2012 #514 رات کو بنانا شروع کریں تو صبح تک بنتا ہی رہتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ دیگچہ خالی ہی رہتا ہے۔